SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "FARMAA BARDAR",
AUTHOR : SAIYRA RAZA,
CATEGORY : AFTER MARRIAGE BASED ROMANTIC.....
Novel Description
ناول کا نام: فرماں بردار
مصنفہ: سائرہ رضا
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مئی 2013
After Marriage | Romantic Novel 


ہیرو شہزاد ایک دلکش نیول آفیسر ہے
جس کی شادی ارم سے ہوتی ہے۔ شہزاد اپنے والدین کی بڑھاپے میں ہونے والی اولاد ہے، جبکہ اس کے بڑے بہن بھائی اپنی اپنی دنیا میں مگن ہیں۔ وہ اپنی ماں سے بے حد محبت کرتا ہے 
ہیرو کی تین بیٹیاں ہیں اور ہیروئن کو اپنے شوہر سے لمحہ بھر کی جدائی بھی گوارا نہیں 
مگر حالات ایسے بنتے ہیں کہ شہزاد، ارم کو گاؤں میں اپنی ماں کے پاس رہنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ اسی بات پر میاں بیوی کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک چلتی رہتی ہے 

کہانی میں محبت، احساس، قربانی اور رشتوں کی خوبصورتی بہت پیارے انداز میں دکھائی گئی ہے 
اینڈنگ دل کو چھو لینے والی، مطمئن اور بے حد خوبصورت ہے 


ضرور پڑھیں — ایک یادگار اور دل پسند کہانی
----------------------------------------------------------------
SAIYRA RAZA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments