SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "MAUSAM E GULL SE KAHO AAYE",
AUTHOR : UZMA BUKHARI,
CATEGORY ; BEFORE MARRIAGE BASED...
Novel Description
ناول کا نام: موسمِ گل سے کہو آئے 
مصنفہ: عظمٰی بخاری
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، نومبر 2005
یہ ایک خوبصورت کہانی ہے جس میں رشتوں کی نزاکت اور صبر و برداشت کا حسین پیغام دیا گیا ہے 
ہیرو رمیز کی بینا خالہ کے سسرال والوں کا رویّہ ان کے ساتھ بالکل بھی اچھا نہیں ہوتا۔ ہیرو کی بہن کی شادی ہونے والی ہے اور ماں بہن کو ساتھ لے کر خاصی پریشان رہتی ہیں، کیونکہ نندوں نے ان کا ناک میں دم کر رکھا ہوتا ہے 
رمیز خالہ کے گھر جا کر نہ صرف ان کا ساتھ دیتا ہے بلکہ اپنی سمجھداری اور حاضر جوابی سے نندوں کو خوب سیدھا بھی کرتا ہے 
اس دوران کہانی دلچسپ موڑ لیتی ہے اور قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 
یہ ایک اچھی، مثبت اور سبق آموز کہانی ہے جس کا اختتام بھی خوشگوار ہے
-----------------------------------------------------
UZMA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments