SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "TUM SAATH REHNA",
AUTHOR : MARYAM AZIZ ,
CATEGORY ; EMOTIONS BASED....
Novel Description
ناول کا نام: تم ساتھ رہنا
مصنفہ: مریم عزیز
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ — جنوری 2015
ہیروئن عائشہ کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے
۔ والد کاروبار کرتے ہیں مگر کاروباری مخالفتوں اور جھگڑوں کی وجہ سے کافی پریشان رہتے ہیں
۔
عائشہ جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، وہ دراصل اسے صرف اپنی غرض کے لیے چاہتا ہے
اور آئے دن کسی نہ کسی طریقے سے اس سے پیسے نکلوا لیتا ہے
۔
کہانی کا ہیرو احمد ہے
جو عائشہ کے والد کے دوست کا بیٹا ہوتا ہے۔ دونوں بچپن سے ایک دوسرے کے ساتھ منسوب ہوتے ہیں
۔
جس کا انجام خوشگوار ہے
------------------------------------------------------
MARYAM AZIZ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments