SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "TUM SANG MEHAKNAY LAGAY RASTAY",
AUTHOR : MARYAM AZIZ ,
CATEGORY ; POLICE OFFICER BASED ROMANTIC...
Novel Description
ناول : تم سنگ مہکنے لگے راستے
یہ ایک نہایت حسین اور دلچسپ کہانی ہے
۔
ہیرو ایک پولیس آفیسر ہے جبکہ ہیروئن ایک اسکول ٹیچر
۔
اسکول کے بچوں کے ساتھ ٹرپ پر جاتے ہوئے
اچانک ڈاکو حملہ کر دیتے ہیں تاکہ اپنے مطالبات منوا سکیں
۔
وہ جاتے ہوئے ہیروئن تہذیب کو بھی ساتھ لے جاتے ہیں، مگر وہ بڑی ہمت دکھاتے ہوئے کسی طرح وہاں سے بھاگ نکلتی ہے
اور بھاگتے بھاگتے سیدھا ہیرو داؤد کی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے
۔
یوں ایک شاندار اور دلکش کہانی کا آغاز ہوتا ہے
۔
اس کہانی میں جذبے، تھرل اور رومانس سب کچھ ہے
۔
اینڈ نہایت خوبصورت اور خوشگوار ہے 
۔
---------------------------------------------------------
MARYAM AZIZ NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments