SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; RIFFAT NAHEED SAJJAD,
NOVELET : 'CHAHATON KAY SILSILAY',
CATEGORY ; EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناول: چاہتوں کے سلسلے
مصنفہ: رفعت ناہید سجاد
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جنوری 1993
ہیروئن رخشی کی زندگی ذمہ داریوں کے گرد گھومتی ہے 
اس کے بھائی شادی شدہ ہیں اور اپنی اپنی دنیا میں مگن رہتے ہیں،
جبکہ رخشی والدین کے ساتھ اوپر والے پورشن میں رہتی ہے 
ماں کی طویل علالت نے رخشی کے کندھوں پر گھر کی ساری ذمہ داریاں ڈال دی ہیں 
بہوئیں رخشی کو دیکھتے ہی اپنے کام یاد کر لیتی ہیں،
یوں وہ خاموشی سے سب کی سہولت بنتی چلی جاتی ہے 
کہانی میں خوبصورت موڑ اس وقت آتا ہے
جب ہیرو منصور ایک دن رخشی کی گاڑی خراب ہونے پر اس کی مدد کرتا ہے 

یہ مختصر سی ملاقات آہستہ آہستہ فون پر ہونے والی بات چیت میں بدل جاتی ہے 

اور یوں دو اجنبی دل ایک دوسرے کی باتوں میں سکون ڈھونڈنے لگتے ہیں 
کہانی کا ایک خوبصورت پہلو رخشی کی بھانجی ہے 
جس کا کردار کہانی میں تازگی، معصومیت اور مسکراہٹیں بکھیر دیتا ہے 
یہ ناول محبت کے شور سے زیادہ
خاموش سمجھ، اعتبار اور احساسات کی کہانی ہے 
جو قاری کو آخر تک باندھے رکھتی ہے 
اور آخر میں…
ہیپی اینڈنگ
----------------------------------------------------------------
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments