NOVELET : "MUHABBAT OUS KI SOORAT", WRITTEN BY SHEHNILA SIDDIQUI COMPLETE......

SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVELET : "MUHABBAT OUS KI SOORAT",

AUTHOR : SHEHNILA SIDDIQUI,

CATEGORY ;  HERO BOSS EMOTIONS BASED...


Novel Description

ناول کا نام: محبت اوس کی صورت
مصنفہ: شہنیلا صدیق
اشاعت: کرن ڈائجسٹ (اکتوبر 1999)


Hero Boss Based |Lovely Story ♥️
ہیروئن لالا ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے اور اس کی منگنی اپنے کزن سے طے ہوتی ہے۔ زندگی پرسکون چل رہی ہوتی ہے کہ اچانک ہیروئن کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے 😔
اس صدمے کا اثر سب سے زیادہ لالا کے تایا پر پڑتا ہے، جو پہلے ہی دل کے کمزور ہوتے ہیں اور مسلسل پریشانی میں رہنے لگتے ہیں 💔

گھر کی فضا مزید بوجھل ہو جاتی ہے اور مشکلات بڑھنے لگتی ہیں۔
لالا کا منگیتر بیرونِ ملک چلا جاتا ہے، اور جب گھر کے حالات خراب ہو جاتے ہیں تو لالا ہمت کر کے ملازمت شروع کر دیتی ہے 💼✨
ہیرو منیب احمد ایک مضبوط اور سلجھے ہوئے کردار کے ساتھ سامنے آتا ہے۔ وہ  باس کے بیٹے کا دوست ہوتا ہے، اور یہی رشتہ کہانی کو ایک نیا رخ دے دیتا ہے 💕
آہستہ آہستہ کام کی جگہ سے شروع ہونے والا تعلق اعتماد، احترام اور خاموش محبت میں بدلنے لگتا ہے
آخر میں Happy Ending کہانی کو مزید حسین بنا دیتی ہے
-------------------------------------------------------------------




SHEHNILA SIDDIQUI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments