SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "DEWAR NA THAY RASTAY",
AUTHOR :ALIYA BUKHARI,
CATEGORY ; LOVE STORY EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناول: دیوار نہ تھے راستے
مصنفہ: عالیہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، اپریل 2001
After Marriage Lovely Story 

کہانی کے مرکزی کردار اظہر
کا تعلق ایک امیر اور بااثر خاندان سے ہے۔ اس کے دل میں اپنی کزن تمکین کے لیے نرم گوشہ ہوتا ہے، مگر تمکین کا رویہ نہایت بدتمیز اور خود پسند ہے
۔
ہیروئن ثانیہ، اظہر کے قریبی دوست بلال کی بہن ہے، اسی وجہ سے اظہر کا اس کے گھر آنا جانا لگا رہتا ہے 
ثانیہ کی بہن روما نہایت سمجھدار اور اچھے اخلاق کی مالک ہے
۔ وہ تمکین کے حوالے سے نوکری حاصل کرتی ہے،
ثانیہ ایک سادہ،سی لڑکی ہے۔ جب اس کا ایک رشتہ ٹوٹ جاتا ہے تو حالات کا رخ بدلتا ہے اور اظہر خود ثانیہ کے لیے رشتہ بھیج دیتا ہے۔ یوں دونوں کی شادی انجام پا جاتی ہے 
شادی کے بعد کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے۔ تمکین اور اس کی ماں اظہر کے گھر منتقل ہو کر ثانیہ کے لیے مسائل کھڑے کرنا شروع کر دیتی ہیں
، مگر ثانیہ خاموش برداشت، صبر اور محبت سے ہر مشکل کا سامنا کرتی ہے۔
یہ کہانی خاندانی الجھنوں، حسد، قربانی اور مضبوط عورت کے گرد گھومتی ہے 
آخرکار سچ اور محبت جیت جاتی ہے اور ناول ایک خوشگوار انجام پر ختم ہوتا ہے
----------------------------------------------------
ALIYA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments