SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "KASAY E DILL MEIN KOI KHANAK",
AUTHOR : HUMAIRA ALI,
CATEGORY ; SECOND MARRIAGE EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناول: کاسۂ دل میں کوئی کھنک
اشاعت: کرن ڈائجسٹ مارچ 2026
مصنفہ: حمیرا علی
Second Marriage Based | Lovely Story 

کہانی کے مرکزی کردار عسابر، نزاہت اور عریفہ ہیں۔ عسابر اور نزاہت نے محبت کی بنیاد پر شادی تو کر لی، لیکن شادی کے بعد ان کے مزاج اور سوچ کا فرق آہستہ آہستہ مسائل پیدا کرنے لگتا ہے۔ نزاہت کا بے پروا اور ضدی رویہ گھر کے ماحول کو متاثر کرتا ہے اور وہ اکثر اپنی تین بیٹیوں (جو ٹرپلیٹس ہیں) کو چھوڑ کر میکے میں جا بیٹھتی ہے۔ حالات بگڑتے بگڑتے یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ رشتہ ٹوٹنے کے قریب آ جاتا ہے۔
ایسے میں عسابر کی کزن عریفہ سامنے آتی ہے، جو اس کی بچپن کی ساتھی ہے۔۔ اس کی شادی توڑنے میں بھی نزاہت کا ہاتھ ہے۔۔ا
اب
وہ نہ صرف بچیوں کی دیکھ بھال کرتی ہے بلکہ اپنے نرم دل اور سمجھداری سے سب کے دل جیت لیتی ہے۔ 
آگے کہانی میں دلچسپ موڑ آتے ہیں۔ کیا عسابر اپنی زندگی کا نیا سفر عریفہ کے ساتھ شروع کرے گا؟ اور کیا یہ رشتہ سب کے لیے سکون اور خوشی کا باعث بنے گا؟
Happy Ending 

----------------------------------------------------------------------------------
HUMAIRA ALI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments