SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : MISBAH ALI SYED,
NOVEL : 'NIKKI JAYI HAAN',
Novel Description
ہیروئن منعم ایک ڈاکٹر ہے۔ والدین کی وفات کے بعد وہ اپنی دادی کے ساتھ رہتی ہے۔ دادی اس کی شادی کرنا چاہتی ہیں، مگر منعم اس فیصلے پر فوراً آمادہ نہیں ہوتی
دوسری طرف ہیرو فہد بھی یتیم ہے اور اپنی نانی کے زیرِسایہ پرورش پاتا ہے۔ قسمت دونوں کو آمنے سامنے لے آتی ہے، جہاں ابتدا میں تیز تیز نوک جھونک، ہلکی سی انا اور ڈھیروں شرارتیں شامل ہوتی ہیں
دونوں بزرگ خواتین دونوں کا رشتہ طے کر دیتی ہیں، حالانکہ فہد کسی اور کو پسند کرتا ہے
یہی غلط فہمیاں، ضد اور بدلتے جذبات کہانی کو مزید دلچسپ بنا دیتے ہیں
وقت کے ساتھ محبت اپنے رنگ دکھاتی ہے، دل قریب آتے ہیں اور انجام کار کہانی خوبصورت ہَیپی اینڈنگ پر ختم ہوتی ہے
-----------------------------------------------------
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments