SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : 'WOH JO DILL HAR KAY AYE THAY,"
AUTHOR : NIGHAT ABDULLAH,
CATEGORY; CHILDHOOD NIKAH BASED EMOTIONS ROMANTIC,
Novel Description
ناول کا نام: وہ جو دل ہار کے آئے تھے
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، مارچ 1994
Childhood Nikah based 

کہانی کی مرکزی کردار رمشا ہے جس کا نکاح بچپن ہی میں اس کے کزن سیف سے طے کر دیا جاتا ہے۔ رمشا اپنے والدین کے ساتھ شہر میں پلی بڑھی ہوتی ہے جبکہ سیف اور اس کا خاندان گاؤں کے ماحول میں رہتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ جب سیف کے والدین رخصتی کا ارادہ کرتے ہیں تو رمشا کے لیے گاؤں جا کر بسنا آسان نہیں ہوتا۔ 
شادی کے بعد رمشا کو دیہاتی ماحول، رسم و رواج اور نئے گھر کے حالات کے باعث کافی مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شہر کی آزاد فضا میں پلنے والی لڑکی کے لیے گاؤں کی زندگی کو قبول کرنا ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے۔ 
کہانی میں ایک اور اہم کردار جمی کا ہے جو رمشا کے ماموں کا بیٹا ہے۔ جمی کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے، آگے کیا ہوتا ہے کہانی کون سا موڑ لیتی ہے۔۔۔ریڈ کریں۔۔۔Happy Ending
----------------------------------------------------
NIGHAT ABDULLAHNOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST...
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments