SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "MEIN AKAILI NAHI",
AUTHOR : ASIA RAZAQI,
CATEGORY : JOINT FAIMLY SYSTEM BAED....
NOVEL DESCRIPTION :
میں اکیلی نہیں (ناولٹ)
مصنفہ: آسیہ رزاقی (مرحومہ)
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2010ء
صفحات: 37
یہ مشترکہ خاندانی نظام (Joint Family System) پر مبنی ایک بہترین اور سنجیدہ تحریر ہے، جسے بہت مہارت سے لکھا گیا ہے۔
کہانی کی ہیروئن حریم اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی ہے۔ حد سے زیادہ لاڈ پیار ملنے کی وجہ سے وہ کافی ضدی اور خودسر طبيعت کی مالك ہے۔ وہ پہلی بار اپنی خالہ کے ہاں گاؤں رہنے آتی ہے، لیکن وہاں کا رہن سہن اور ماحول اسے بالکل پسند نہیں آتا۔
کہانی کا ہیرو آصف اس کا کزن ہے، جس کی منگنی پہلے سے حریم کی دوسری کزن ثانیہ سے ہو چکی ہوتی ہے۔ حریم آصف کو پسند کرنے لگتی ہے اور اپنے والدین کو مجبور کرتی ہے کہ وہ آصف اور ثانیہ کا رشتہ ختم کروا کر اس کی شادی آصف سے کروائیں۔
اس ضد اور فیصلے کے بعد خاندان میں کیا کشمکش پیدا ہوتی ہے اور آگے کیا ہوتا ہے، یہ جاننے کے لیے ناولٹ کا مطالعہ کریں۔
یہ کہانی ایک خوبصورت اور مثبت انجام (Nice Ending) پر ختم ہوتی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------
ASIA RAZAQI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments