SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : "QUBOOL HAI",
AUTHOR : NAYAB JILLANI,
CATEGORY; AGE DIFFERENCE EMOTIONS BASED ROMANTIC....
ناول کا نام: "قبول ہے" (خواتین ڈائجسٹ، فروری 2011 میں شائع ہوا)
مصنفہ: نایاب جیلانی
صفحات: 42
انتقام اور عمر کے فرق (Age difference) پر مبنی ایک بہترین خاندانی کہانی ہے جو کہ پختہ اندازِ تحریر کے ساتھ لکھی گئی ہے، ضرور پڑھیں۔ ♥️♥️
ہیروئن فارعہ کے والدین ملک سے باہر رہتے ہیں۔ ہیروئن شروع سے اپنی نانی کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہے۔ ہیرو حمزہ اس کے پڑوس میں رہنے والی فیملی کے ہاں شیف (باورچی) ہے اور ساتھ ہی ان کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا ہے۔ دونوں کی اتفاقیہ ہیروئن کے گھر کے باہر ملاقات ہوتی ہے۔ آہستہ آہستہ ہیروئن اسے پسند کرنے لگتی ہے۔
ہیرو کس مقصد کے لیے ہیروئن سے راہ و رسم بڑھاتا ہے اور کس سے بدلہ لینا چاہتا ہے، پڑھیں۔ بہت اچھی کہانی ہے۔
اس کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔
-------------------------------
NAYAB JILLANI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments