SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : 'CHARAGARON KA DARMIYAAN",
AUTHOR : ZARNAIN ARZOO,
CATEGORY : SECOND MARRIAGE ROMANTIC STORY EMOTIONS BASED...
ناولٹ کا نام: "چارہ گروں کے درمیان" (شعاع ڈائجسٹ، نومبر 1994 میں شائع ہوا)
مصنفہ: زرنین آرزو
صفحات: 35
دوسری شادی پر مبنی، سنجیدہ طرزِ تحریر (میچور رائٹنگ) کے ساتھ ایک اچھی خاندانی کہانی ہے۔ براہِ مہربانی چیک کر لیں۔
کہانی کا خلاصہ:
ہیروئن جویریہ جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ ہیرو کا کزن شاہد اپنی پسند سے رمشا سے شادی کرتا ہے، لیکن شاہد کی ماں کو رمشا ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ ہیروئن کو لگائی بجھائی کی بہت عادت ہے اور وہ ساس بہو کو ایک دوسرے کے خلاف کرتی رہتی ہے، جس کی وجہ سے ان کے گھر میں آئے دن جھگڑے رہتے ہیں۔
ہیرو ظفریاب، ہیروئن کے چچا کا بیٹا ہے۔ وہ ہیروئن کو اس کی انہی حرکتوں کی وجہ سے ناپسند کرتا ہے۔ ہیروئن کی شادی طاہر سے ہوتی ہے جو ہیروئن کے کردار پر شک کرتا ہے، آگے کیا ہوتا ہے پڑھیں۔
کہانی کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔
------------------------------------------------------------------
ZARNAIN ARZOO NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST ...
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments