SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : NABIYA NAQVI,
NOVELET: "PHOOL RUTON KI KHUSHBOO",
CATEGORRY : RUDE HERO & EMOTIONS BASED.....
ناولٹ کا نام: "پھول رُتوں کی خوشبو" (خواتین ڈائجسٹ، اگست 1993 میں شائع ہوا)
مصنفہ: نبیہہ نقوی
صفحات: 25
روڈ ہیرو پر مبنی، ایک اچھی خاندانی کہانی ہے۔ براے مہربانی چیک کر لیں۔
کہانی کا خلاصہ:
ہیروئن علیزے کی پھپھو نگینہ کی اپنے شوہر سے نہیں بنتی، اس لیے وہ ان سے ناراض ہو کر ہیروئن کے والد کے پاس آ جاتی ہیں۔ پھپھو کافی آزاد خیال ہیں اور گھر میں آئے دن پارٹیوں اور ہلا گلا رہتا ہے جو ہیروئن کو بالکل پسند نہیں۔
ہیرو جزلم کا ہیروئن کی پھپھو کے ہاں آنا جانا ہے، جس کی وجہ سے ہیروئن اسے اچھے کردار کا انسان نہیں سمجھتی۔ پھر اچانک ہیروئن کے والدین کی وفات ہو جاتی ہے، جس کے بعد پھپھو اور بھی زیادہ آزاد ہو جاتی ہیں۔
ایک دن ہیروئن کی گاڑی کا کوئی پیچھا کرتا ہے تو ہیروئن ڈر کر ایک گھر میں پناہ لیتی ہے۔ وہ گھر ہیرو کا ہوتا ہے اور وہاں دونوں کے درمیان بہت مزے دار نوک جھوک ہوتی ہے۔
کہانی کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔
-------------------------------------------------------------------------------------
NABIYA NAQVI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

0 Comments