NOVEL : "TO METHAY GHAAT PANI", AUTHOR : FARHEEN AZFAR, COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVEL : "TO METHAY GHAAT PANI",

AUTHOR : FARHEEN AZFAR,

CATEGORY ;  SECOND MARRAIGE, AFTER MARRIAGE EMOTIONS BASED...


NOVEL DESCRIPTION :

ناول : تو میٹھے گھاٹ کا پانی 

مصنفہ: فرحین اظفر
شائع ہوا : حنا ڈائجسٹ اپریل 2015

ہیروئن ارمین آفریدی جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کا کزن اَرمان آفریدی دل ہی دل میں اس سے محبت کرتا ہے، جبکہ ہیروئن بھی اس کے جذبے سے بے خبر نہیں 🥰۔ ہیرو شاہان آفریدی بھی ہیروئن کا کزن ہے 🌼 جو بچپن سے ہی اسے پسند کرتا ہے مگر تعلیم کے لیے بیرون ملک چلا جاتا ہے۔

اَرمان بے باک مزاج رکھتا ہے اور ارمین کے لیے اس کی دیوانگی سے پوری فیملی واقف ہے۔ اسی دوران شاہان واپس آ کر ارمین کے لیے رشتہ بھیجتا ہے تو اَرمان شور مچا کر فوراً ہی اس سے شادی کر لیتا ہے 💕۔ اس کے بعد دونوں کی شادی شدہ زندگی کی خوبصورت کہانی شروع ہوتی ہے۔

ہیرو اور ہیروئن کا رشتہ کیسے پروان چڑھتا ہے، یہ پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ہیرو کا کردار بے حد خوبصورت دکھایا گیا ہے 😍😍😍۔
کہانی کا اختتام خوشگوار اور دلکش ہے 
-----------------------------------------------------


FARHEEN AZFAR NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING    

.

Post a Comment

0 Comments