NOVEL : 'TUM SUBH E EID HO',WRITTEN BY SAMRA BUKHARI, COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER  

NOVEL : 'TUM SUBH E EID HO',

  AUTHOR : SAMRA BUKHARI,

CATEGORY ; JOINT FAIMLY EMOTIONS BASED NOVEL.......


NOVEL DESCRIPTION

ناول کا نام: تم صبحِ عید ہو 

مصنفہ: ثمرہ بخاری
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، جنوری 2000

یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والی، گھریلو ماحول اور رشتوں کی نزاکتوں سے بھرپور کہانی ہے 🌸❤️۔ سادہ مگر اثر رکھتی تحریر، جو خاموش قربانیوں اور نرم جذبات کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
ہیروئن خزینہ ایک جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن مینا اور ایک بھائی ہے 👧👦۔ خزینہ کی والدہ سانولی رنگت کی ہیں جبکہ والد بے حد خوبصورت—مگر بچوں پر بالکل توجہ نہیں دیتے 😔۔ گھر کے تمام کاموں میں ماں کو الجھا کر رکھا جاتا ہے، اور بچے بھی ماں پر ہی گئے ہیں۔
خزینہ بھی اپنی ماں کی طرح خاموشی سے ہر بات برداشت کر لیتی ہے 🌙🤍، جبکہ چھوٹی بہن مینا خاصی سمجھدار ہے 🙂✨۔
کہانی اس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب خزینہ کی پھوپھو بیمار ہو جاتی ہیں، اور دادی زبردستی خزینہ کو ان کے سسرال کام کے لیے بھیج دیتی ہیں۔ وہاں بھی ایک جوائنٹ فیملی ہے 😍🏡۔
یہیں پر ہیرو سنان کی انٹری ہوتی ہے ❤️۔ وہ پھوپھو کے سسرالی رشتے داروں میں سے ہے اور پھوپھو کی جٹھانی کے بیٹے کا دوست ہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی باتیں بے حد مزاحیہ اور دلکش ہیں 😂💬، جو کہانی کو مزید خوبصورت بنا دیتی ہیں۔
مجموعی طور پر یہ ایک بہت پیاری، نرم احساسات سے سجی اور خوشگوار انجام والی کہانی ہے 💕💏۔
جنہیں سادہ رومان اور خاندانی کہانیاں پسند ہیں، ان کے لیے یہ ناول واقعی must read 🌼📖✨
-------------------------------------------------------------


SAMRA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct Drive Link

AND 

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments