SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL:"SHAAM E WASAL MEIN",
AUTHOR : RUKHSANA NIGAR ADAN,
CATEGORRY : EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناول کا نام: شامِ وصال
مصنفہ: رخسانہ نگار عدنان
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ، جولائی 2006
کہانی کی پہلی ہیروئن حبا ہے 
حبا کا تعلق عراق سے ہوتا ہے، جہاں جنگ کے ہولناک حالات میں اس کی پوری فیملی شہادت پا جاتی ہے 

اکیلی رہ جانے والی حبا کے ماموں، عبداللہ کے والد کے پرانے دوست ہوتے ہیں، جو اسے اپنے گھر لا کر سہارا دیتے ہیں 

حبا درد سمیٹے ہوئے بھی غیر معمولی حسن اور معصومیت کی مالک ہے 

دوسری کہانی آمنہ کی ہے 
آمنہ، ہیرو عبداللہ کی بہن ہے، جس کی منگنی تیمور سے طے پاتی ہے 
اسی دوران تیمور کی بہن ماہا کے ساتھ عبداللہ کی بات بھی چلتی ہے 
لیکن دل کہاں مانتا ہے منصوبے… عبداللہ کا دل آہستہ آہستہ حبا کی طرف جھکنے لگتا ہے 
ناول میں دونوں جوڑوں کی شادی کے بعد کی زندگی کو بھی نہایت خوبصورت اور حقیقت کے قریب انداز میں پیش کیا گیا ہے 

رشتوں کی گرہ، محبت کی آزمائش اور صبر کی مٹھاس قاری کو باندھے رکھتی ہے 
------------------------------------------------------------------
RUKHSANA NIGAR ADAN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments