SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL: "MERI ANKH MEIN JO YE RAAT HAI",
AUTHOR : NUZHAT SHABANA HAIDER,
CATEGORY ; CHILDHOOD NIKAH, KIDANAPPING BASED...
Novel Description
ناول کا نام: میری آنکھ میں یہ جو رات ہے
مصنفہ: نزہت شبانہ حیدر
اشاعت: خواتين ڈائجسٹ، دسمبر 1999
Childhood Nikah Based | Kidnapping based | Heart touching story 
ہیروئن بیلا اور ہیرو خضر آپس میں کزنز ہیں
اور ان کا نکاح بچپن میں ہو چکا ہوتا ہے 
بیلا ڈاکٹر بننے کے سفر پر ہے جبکہ خضر ایک ذمہ دار پولیس آفیسر ہے 

خضر اپنی محبت کا اظہار بار بار کرتا رہتا ہے 
مگر بیلا اپنے جذبات دل ہی میں چھپائے رکھتی ہے 
کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ہیروئن کی پھپھو شوہر کی وفات کے بعد بیرونِ ملک سے واپس آتی ہیں۔ ان کی بیٹی میران، جو یونیورسٹی میں پڑھتی ہے، خضر کو پسند کرنے لگتی ہے 
یونیورسٹی میں ایک ہم جماعت سے تلخ کلامی کے بعد وہی لڑکا میران کو اغوا کر لیتا ہے 
اب حالات یہاں تک پہنچ جاتے ہیں کہ خضر کے والد اس پر میران سے شادی کا دباؤ ڈالنے لگتے ہیں…
آگے کیا ہوتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں 

اختتام اچھا ہے ♥️♥️
ایک یاد رہ جانے والی اور پیاری کہانی
-------------------------------------------------------------------------------
NUZHAT SHABANA HAIDER NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments