NOVEL: "MORR TO SARAY MAN KAY HAIN", WRITTEN BY HUMAIRA ALI, COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVEL: "MORR TO SARAY MAN KAY HAIN",

AUTHOR : HUMAIRA ALI,

CATEGORY ;  CHILDHOOD NIKAH EMOTIONS BASED...


Novel Description

ناول: موڑ تو سارے من کے ہیں
مصنفہ: حمیرا علی
اشاعت: شعاع ڈائجسٹ، فروری 2026


Childhood Nikah Based ❤️


ہیروئن شفان اور اس کی بہن شارعین  اپنی والدہ کے ساتھ رہتی ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے ۔ ان کی والدہ ایک  اداکارہ رہی ہوتی ہیں جو ایک پاکستانی شخص سے شادی کرتی ہیں، مگر کچھ اختلافات کے بعد اپنی بیٹیوں کے ساتھ واپس چلی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ہیروئن کے والد کا انتقال ہو جاتا ہے 😔
اپنا حق لینے کے لیے ہیروئن پاکستان آتی ہے، جہاں اس کی ملاقات کزن فراسین سے ہوتی ہے 💕
دونوں کے درمیان آہستہ آہستہ ایک خوبصورت، سنجیدہ اور جذبات سے بھرپور کہانی جنم لیتی ہے 🌸
ناول میں خاندانی مسائل، شناخت، حق کی جدوجہد اور محبت کے رنگ بہت خوبصورتی سے دکھائے گئے ہیں ✨
کہانی روانی سے آگے بڑھتی ہے اور آخر میں ہیپی اینڈنگ دل خوش کر دیتی ہے 
------------------------------------------------------


HUMAIRA ALI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

 Drive Link  OR Media Fire Link

 AND

ONLINE READING  

Post a Comment

0 Comments