NOVEL : "BAHAR DASTAK DAY RAHI HAI",WRITTEN BY HAYA BUKHARI COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER

AUTHOR ; HAYA BUKHARI,

NOVEL : "BAHAR DASTAK DAY RAHI HAI",

 CATEGORY: EMERGENCY NIKAH EMOTIONS  BASED.....



Novel Description

ناول نام _ بہار دستک دے رہی ہے 🌸

مصنفہ: حیا بخاری
شائع ہوا: شعاع ڈائجسٹ جون 2015


یہ ایک ایمرجنسی نکاح پر مبنی خوبصورت کہانی ہے  ❤

ہیرو عسید اپنی استاد کے بیٹے اور ساتھ ہی ہمسائے بھی ہیں🙂 جن کے گھر ہیروئن صفا اکثر آتی جاتی رہتی ہے۔ صفا دل ہی دل میں عسید کو پسند بھی کرتی ہے۔ 💕

ہیروئن کا کزن اچھے کردار کا مالک نہیں ہوتا 😔 ایک دن جب وہ صفا کو اکیلا پا کر بدتمیزی کی کوشش کرتا ہے تو عسید آگے بڑھ کر اس کی مدد کرتا ہے۔ معاملہ بڑھتے بڑھتے جرگے تک پہنچ جاتا ہے، جہاں الٹا الزام صفا ہی عسید پر لگا دیتی ہے۔ 😢

ہیروئن ایسا کیوں کرتی ہے؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھنا نہ بھولیں۔ 📖
آگے کہانی شادی کے بعد کے حالات پر مبنی ہے 💍👩‍❤️‍👨
اور اس کا اختتام ایک حسین ہیپی اینڈنگ پر ہوتا ہے 

---------------------------------------------------------


HAYA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY
  DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

Download Link OR Direct  Link

AND 

ONLINE READING   

Post a Comment

0 Comments