SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR ; SHEHNAAZ SIDDIQUE,
NOVEL : LAGI TUM SE DILL KI LAGAN,
CATEGORY: FORCED MARRIAGE EMOTIONS BASED.....
Novel Description
ناول کا نام: لگی تم سے دل کی لگن
مصنفہ: شہناز صدیق
اشاعت: شُعاع ڈائجسٹ دسمبر 2010
یہ زبردستی کی شادی اور شادی کے بعد پروان چڑھنے والی محبت پر مبنی دلکش کہانی ہے 
ہیروئن مائدہ کالج فنکشن میں انار کلی کا کردار ادا کرتی ہے، جہاں ہیرو سردار شاہ ویر مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوتا ہے اور پہلی نظر میں ہی اس پر فدا ہوجاتا ہے
۔
وہ مائدہ کے لیے رشتہ بھیجتا ہے مگر والدین انکار کر دیتے ہیں اور گاؤں چھوڑ کر دوسری جگہ شفٹ ہو جاتے ہیں۔ لیکن ہیرو اپنی محبت سے باز نہیں آتا اور وہاں بھی شادی کا پیغام لے کر پہنچ جاتا ہے
۔
مائدہ حالات اور دباؤ سے تنگ آکر آخرکار ہاں کر دیتی ہے۔ اور یوں زبردستی کی اس شادی میں آہستہ آہستہ سچی محبت جنم لیتی ہے
۔
کہانی خوشگوار اور رومانوی انجام پر ختم ہوتی ہے
۔------------------------------------------------------
SHEHNAAZ SIDDIQUE NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HIM WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
Download Link OR Direct Link
AND
ONLINE READING
0 Comments