NOVEL : "FARAIB E NAZAR", WRITTEN BY ALIYA BUKHARI COMPLETE.....

SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVEL : "FARAIB E NAZAR",

AUTHOR :ALIYA BUKHARI,

CATEGORY ;   JOINT FAIMLY EMOTIONS BASED...

Novel Description ;

ناول کا نام: فریبِ نظر

ڈائجسٹ: خواتین ڈائجسٹ (دسمبر 2007)

مصنفہ: عالیہ بخاری

صفحات: 40

پختہ تحریر پر مبنی جوائنٹ فیملی کی ایک بہترین کہانی، اسے لازمی پڑھیں۔

ہیروئن (آئمہ) کے والد کی وفات ہو چکی ہے۔ والدین نے پسند کی شادی کی تھی اور والدہ ایک گلوکارہ تھیں، جسے والد کے خاندان نے قبول نہیں کیا تھا۔ ہیروئن اپنے ددھیال میں رہتی ہے اور ملازمت کرتی ہے۔

ددھیال میں مشترکہ خاندانی نظام (جوائنٹ فیملی) ہے اور دادی کے علاوہ خاندان کا کوئی بھی فرد ہیروئن کو پسند نہیں کرتا۔

ہیرو (عیاض) پھپھو کا بیٹا ہے، جو کسی کورس کے سلسلے میں کافی عرصے بعد ننھیال آتا ہے اور وہاں رہ کر اپنی ٹریننگ مکمل کرتا ہے۔ اس دوران ایک دلچسپ کہانی آگے بڑھتی ہے؛ وہ بھی ہیروئن کو سب کی نظر سے دیکھتا ہے اور اسے غلط ہی سمجھتا ہے۔

بہت عمدہ کہانی ہے اور اس کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔
-----------------------------------------------------------------------------------

ALIYA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

Try Marriage Counseling

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOD LINK 

Post a Comment

0 Comments