NOVELET: "RIM JHIM KAY GEET SAWAN GAYE", WRITTEN BY ALIYA BUKHARI, COMPLETE....

SOCIAL DIGEST WRITTER   

NOVELET : "RIM JHIM KAY GEET SAWAN GAYE",

AUTHOR :ALIYA BUKHARI,

CATEGORY ;   EMERGENCY NIKAH EMOTIONS BASED...



Novel Description ;

ناول کا نام: رِم جھِم کے گیت ساون گائے

ڈائجسٹ: پاکیزہ ڈائجسٹ (اگست 2009)

مصنفہ: عالیہ حرا

صفحات: 30

ایک خوبصورت خاندانی کہانی جو ایمرجنسی نکاح پر مبنی ہے، اسے لازمی پڑھیں۔ ♥️

ہیرو (داور) اور ہیروئن (رباب) آپس میں کزن ہیں۔ ہیروئن اپنے والد کے ساتھ شہر میں رہتی ہے اور گاؤں میں کزن کی شادی میں شرکت کے لیے آئی ہے۔ وہ ہیرو کے روکھے رویے سے بہت پریشان ہوتی ہے۔

ہیروئن کی والدہ گاؤں کے ماحول کو پسند نہیں کرتیں اور وہ ہیرو کی بھی بے عزتی کر چکی ہوتی ہیں، جس کا بدلہ وہ ہیروئن پر طنز کر کے لیتا ہے۔ بعد میں ہیروئن کے والد اچانک دونوں کی شادی طے کر دیتے ہیں۔

کہانی کا اختتام خوشگوار (ہیپی اینڈنگ) ہے۔

----------------------------------------------------------------------------------------

ALIYA BUKHARI NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.

HER WRITTING  MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON  SOCIAL TOPICS.

Try Marriage Counseling

HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE. 

NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...

DOWNLOD LINK

Post a Comment

0 Comments