SOCIAL DIGEST WRITTER
AUTHOR : MISBAH NOSHEEN,
NOVEL : "KHAAK HOJAYN GAYN",
CATEGORY : FORCED MARRIAGE, RUDE HERO EMOTIONS BASED....
Novel Description
ناول
: خاک ہو جائیں گے
رائٹر
: مصباح نوشین
اشاعت
: کرن ڈائجسٹ مارچ 2013
Rude Hero Based | Forced Marriage | After Marriage 

کہانی کے مرکزی کردار زرلالہ اور شاہ خاور ہیں جو شروع میں ایک دوسرے کے اچھے دوست ہوتے ہیں۔ زرلالہ دل ہی دل میں شاہ خاور کو چاہنے لگتی ہے
مگر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ شاہ خاور پہلے سے منگنی شدہ ہوتا ہے اور اپنی منگیتر کو پسند بھی کرتا ہے 
زرلالہ اپنی محبت میں حد سے آگے بڑھ جاتی ہے اور حالات کچھ ایسے بنتے ہیں کہ وہ شاہ خاور کو شادی پر مجبور کر دیتی ہے 
یوں ایک زبردستی کی شادی ہو جاتی ہے۔
شادی کے بعد ہیرو روڈ اور ہیروئن ہیرو کے پیچھے دیوانی 
رومینٹک سی کہانی پڑھیے Happy Ending
----------------------------------------------------
MISBAH NOSHEEN NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE....
ONLINE READING
0 Comments