SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET: "AYE HO ZINDAGI MEIN BAHAR BAN KAY",
AUTHOR : HINA BUSHRA,
CATEGORY ;EID SPECIAL, EMOTIONS BASED...
Novel Description
ناولٹ: آئے ہو زندگی میں بہار بن کے
مصنفہ: حنا بشری
اشاعت: Hina Digest جون 2018
Eid Based | Rude Heroin |♡

مرکزی کردار نشریٰ ایک کالج لیکچرار ہے — باوقار مگر قدرے سخت مزاج۔ وہ اپنے کزن سے منگنی کرچکی ہوتی ہے لیکن اس کی بے وفائی اسے اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اسی تلخ تجربے کے بعد وہ مردوں سے بدظن ہو جاتی ہے اور اپنے گرد ایک مضبوط دیوار کھڑی کر لیتی ہے 

کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب اس کی بھانجی جس لڑکے کو پسند کرتی ہے، اس کا بڑا بھائی وحید منظر پر آتا ہے۔ وحید سنجیدہ، سمجھدار اور نرم دل انسان ہے جو آہستہ آہستہ نشریٰ کی زندگی میں روشنی کی کرن بن کر داخل ہوتا ہے 

ایک خوبصورت ہیپی اینڈنگ کے ساتھ یہ کہانی قاری کے لبوں پر مسکراہٹ چھوڑ جاتی ہے
---------------------------------------------------------------------
HINA BUSHRA NOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST.
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
ONLINE READING
0 Comments