SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVELET : 'ANKHON KO IK SAPNA YAD RAHAY"
AUTHOR : NIGHAT ABDULLAH,
CATEGORY; AGE DIFFERENCE BASED EMOTIONS ROMANTIC,
Novel Description
ناول کا نام: آنکھوں کو اک سپنا یاد رہا
ہیرو علی ایک سنجیدہ مزاج وکیل ہے 
اس کے والد اپنے قریبی دوست کی بیٹی خانم کا کیس اس کے حوالے کر دیتے ہیں۔ خانم اپنے شوہر سے طلاق لینا چاہتی ہے 
خانم کی بہت کم عمر میں شادی ہو چکی ہوتی ہے، اس کی ایک ننھی سی بیٹی بھی ہے 
شوہر عیّاش پہلے سے شادی شدہ، لاپروا اور بے احساس انسان ہے 
طلاق کے سلسلے میں جب خانم بار بار علی کے دفتر آتی ہے تو باتوں باتوں میں ایک انجان سا رشتہ جنم لینے لگتا ہے…
علی کے دل میں خانم کے لیے نرمی، ہمدردی اور پھر خاموش سی محبت جاگ اٹھتی ہے
یہ ایک خاموش، گہری اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 
جو عمر کے فرق، صبر اور نئے خوابوں کا خوبصورت پیغام دیتی ہے 

-------------------------------------------------------
NIGHAT ABDULLAHNOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST...
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments