SOCIAL DIGEST WRITTER
NOVEL : 'DHAL GAYI SHAB"
AUTHOR : NIGHAT ABDULLAH,
CATEGORY; SECOND MARRIAGE BASED EMOTIONS ROMANTIC,
Novel Description
ناول: ڈھل گئی شب
مصنفہ: نگہت عبداللہ
اشاعت: خواتین ڈائجسٹ — مئی 1991
Second Marriage Based 

کہانی کی مرکزی کردار سمن ہے، جس کے والدین نے پسند کی شادی کی ہوتی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ سمن کی والدہ شدید علیل ہو جاتی ہیں اور مجبوری میں اپنے بھائی سے رابطہ کرتی ہیں۔ ماموں کے آنے کے کچھ ہی عرصے بعد سمن کی ماں اس دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں
اور سمن پہلی بار اپنے ماموں کے گھر آتی ہے۔
یہاں اس کی ملاقات اپنے کزن اسفند یار سے ہوتی ہے، جو نہایت باوقار اور سنجیدہ مزاج کا حامل ہے۔ مگر گھر کا ماحول اتنا سادہ نہیں ہوتا… سمن کے ماموں نے دوسری شادی کر رکھی ہوتی ہے، اور سوتیلی ممانی سمن کو دل سے قبول نہیں کر پاتیں
کیونکہ ماضی کی کچھ تلخ یادیں ان کے دل میں موجود ہوتی ہیں۔
مزید الجھن تب پیدا ہوتی ہے جب اسفند یار کا سوتیلا بھائی بھی سمن میں دلچسپی لینے لگتا ہے
جس سے حالات پیچیدہ رخ اختیار کر لیتے ہیں۔ رشتوں کی کشمکش، انا، محبت اور قربانیوں سے گزرتی یہ کہانی قاری کو آخر تک اپنے ساتھ باندھے رکھتی ہے 
آخرکار کیا سمن کو اس گھر میں اپنی جگہ مل پاتی ہے؟ کون اس کا حقیقی ساتھی بنتا ہے؟ یہ جاننے کے لیے ضرور پڑھیں 
خوشگوار انجام کے ساتھ دل کو چھو لینے والی کہانی
------------------------------------------------
NIGHAT ABDULLAHNOVELS PUBLISH IN MONTHLY DIGEST...
HER WRITTING MATURE , FACINATED, EFFECTED AND BASED ON SOCIAL TOPICS.
HER WRITING SKILLS WAS VERY IMPRESSIVE.
NOVEL PDF LINK AVAILABLE IN...
AND
ONLINE READING
0 Comments